Wrong Route to a Random Ancient Chinese Town 🇨🇳 S8 EP.65 | Pakistan to Japan Motorcycle Tour

https://buymeacoffee.com/wildlensbyabrar
eSim:
https://www.yfinet.com/

Send Money to Pakistan Using my Link: https://referral.lemonade.finance/invite/7HDkADUDHkPGUp366
Code: AbrarPK

Instagram: https://www.instagram.com/WildLensByAbrar
Email (only business): Business@Wildlensbyabrar.com

Membership: https://www.youtube.com/wildlensbyabrar/join
Patreon: https://www.patreon.com/Wildlensbyabrar

Blog: https://www.WildLensByAbrar.com/

Music:
Artlist: https://bit.ly/3bsuF3I (**2 months free if you use this link)
Epidemic Sound: http://bit.ly/396ATGl (**1 month free if you use this link )

#Pakistan #China #beijing #yuxian #Japan #motorcycletours #motovlog #roadtrip #offroad #bmwg310gs #bmwmotorrad

This is Episode 65 of my Pakistan to Japan Motorcycle Series. In this Episode I travelled from Beijing, Capital of China to Yuxian.

34 Comments

  1. 31:24 u can clearly see roadside vendors i think its only in the big cities that they don't sell on the roadside.

  2. Rastey par ap ko rikna chaey kuch village life dehka dety..ap shooot o shoot bhagtey ja rahy hein ibrar bhi

  3. ابرار آپ کے لیے
    آج دل میں بہت محبت جاگی
    اس کا اظہار عافیت و سلامتی کی دعا سے کروں گا
    ان شاء اللہ

  4. سب سے زیادہ خوشی سعودیہ کے ٹور سے ہوئی تھی
    پھر افریقہ نے حیرت زدہ کر دیا تھا
    ایک نیا تصور اور جہان متعارف ہوا تھا
    خیال ہی نہ تھا
    ہمارے اذہان کے کینوس پر افریقہ یوں اک خوبصورت منظر کی صورت ابھرے گا
    شکریہ
    ابرار ❤

  5. منگولیا میں ابرار کا کی بہادری اور کشادہ دلی ظاہر ہوئی
    تکلیف دے اور بے بس کر دینے والے سفر نے ایک مرتبہ تو دل مٹھی میں لے لیا تھا
    کہ یہاں سے کسی طرح واپس ہی آجائے
    لیکن وہ سب مشکلات ختم ہوئیں
    اور عزیز القدر
    ابرار نے پھر وہاں کے منفرد ماحول سے لطف اٹھایا
    دل کھولکر اس کو پسند کیا
    ما شاء اللہ ابرار

  6. اب چائنہ میں پہنچکر
    ہمیں ناقابل تصور خوبصورت اور مسحور کن دنیا دکھائی
    تصور بھی نہیں تھا کہ اقتصادی و فوجی
    دیو چین
    اس قدر خوبصورت اور ترقی یافتہ ملک ہو گا
    مسحور ہی کر دیا
    اس قدر ترقی یافتہ

    واللہ یہاں اللہ کی بندگی نہیں
    اللہ اس قوم پر رحم فرمائے
    ان کے پاس سب کچھ ہے
    آخرت نہیں
    لیکن اس قدر زبردست قوم ہے
    کمال ہے
    کاش ہماری مٹی بھی ذرا نم ہو جاتی 😢

  7. بہرحال یہ دنیا ہے
    بطور ایک قوم و ملک
    چین با کمال ہے
    جھوٹی تعریف مسلمان کی شان نہیں
    ایک نوجوان نے
    ہمیں چین کا وہ رخ اور منظر دکھایا
    جو باقی ماندہ زندگی میں شاید چین چلے بھی جاتے
    تو کینوس اتنا وسیع نہ ہوتا
    جس زاوئیے سے
    ابرار نے چین دکھایا
    ابرار شکریہ ❤

  8. آخری بات
    پہلی مرتبہ ابرار نے کسی پاکستانی کو اتنی جگہ دی
    دولہا تو ابرار ہی ہوتے ہیں
    لیکن ذرا تنگی داماں کا مظاہرہ کرتے
    ابرار اپنے پاکستانی مداح بھائیوں کو چند انچ سے زیادہ جگہ اور وقت نہیں دیتے
    جبکہ یہاں تو بہت کشادہ دلی دکھائی
    بہت خوشی ہوئی
    پیار آیا
    بالخصوص جب اس پیارے سے بیٹے کو پہننے کو تحفہ بھی دیا
    کچھ کم نہیں
    اللہ اور بھی نوازے گا

    لیکن یہ تاثر بھی خوب نکھرا
    کہ ابرار کنجوس نہیں ہے
    قلب و نظر میں کشادہ
    دلی
    اللہ کی عطا کردہ نعمت ہی ہے
    جس کا مظاہرہ آج دیکھنے کو ملا

    ابرار بہت خوشی ہوئی
    کسی دوسرے کو خوشی دینا بہت بڑی نیکی ہے

  9. آج لکھنے دے تھکاوٹ نہیں ہوئی
    اپنے وطن کے بیٹے سے محبت کا احساس ہوا
    سلامتی نصیب رہے
    عطا ہوتی رہے
    آمین

  10. آخری بات
    اللہ کے کرم سے ہی دعا کے حصار میں چلتے
    یہ سب کچھ ہو رہا ہے
    ظہر و عصر پھر مغرب و عشا جمع کرتے ادہ ہو جاتی ہو گی
    صبح جب آنکھ کھلے فجر پڑھ لیتے ہو گے
    ہاں عصر کا وقت
    الارم سے یاد رہتا ہو گا
    اللہ کی رحمتیں
    یقینا سر جھکانے سے ہی عطا ہوں گی
    ورنہ وہ تو اپنے نہ ماننے والوں کو بھی دنیا دے ہی رہا ہے
    چین اسکی زندہ مثال ہے

    لیکن ہمیں تو اس دنیا کے بعد جنت میں جانا ہے
    اپنے والدین اور بچوں کے ساتھ ہی
    آمین
    دعا گو
    قاضی سہیل امین لاہور

Write A Comment